حید ر آ باد 14 ا گست ( ایجنسیز) دو ر در شن کیند ر حید ر آ باد نے 15 / اگست کو آ ند ھرا پر دیش اور تلنگا نہ میں منعقد ہو نے وا لی یو م آ ز ادی تقا ر یب کا ر ا ست ٹیلی کا سٹ کرنے کے مو ثر ا نتظا ما ت
کئے ہیں ۔ تلنگا نہ میں یو م آ ز ا دی تقا ر یب قلعہ گو لکنڈ ہ میں صبح 9 بجے سے 11 بجے کے در میا ن منعقد ہو گی جبکہ آ ند ھر ا پر دیش کی یو م آ ز ادی تقا ر یب کر نو ل میں صبح 9 بجے سے 11 بجے کے در میا ن منعقد ہو گی جسکو ڈی ڈی بھا ر نی پر ر ا ست ٹیلی کا سٹ کیا جا ئے گا ۔